Free+Nursing+Books

Friday 20 December 2013

شادی میں كھانا لوٹ کر کھانے کے رہنما اصول


...

1 . ہمیشہ کھانے کی قریب والی ٹیبل پر بیٹھیں .

2 . كھانا کھلنے سے 5 منٹ پہلے ویٹرز اپنی پوزیشن سنبھال لیتے ہیں ، بس اب آپ چوکنے ہو جائیں بلکہ پانی بھرنے کے بہانے اٹھ کھڑے ہوں.

3 . ہمیشہ کام بانٹ لیں کسی دوست کو سالن لوٹنے پر لگا دیں ، کسی کو بریانی پر لگا دیں ، بچے کو کولڈ ڈرنکس پر لگا دیں .

4 . پہلی دفعہ ایسا سمجھ کر پلیٹ میں كھانا بھریں کے جیسے اس کے بعد کبھی نہیں ملے گا اور دوسری بار ایسے بھریں کے پہلے کبھی ملا ہی نہ تھا .

5 . ہمیشہ پہلے مہنگے مال پر ہاتھ ماریں جیسے کے فش فرائی وغیرہ .

6 . خالی بوتلیں میز کے نیچے پھینکتے رہیں .

7 . ٹیبل پر زیادہ پلیٹس بھر جانے کی صورت میں فوراً ٹیبل تبدیل کر لیں .

8 . یاد رکھیں ، جتنے پیسے لفافے میں رکھ کر دیں اس سے ذیادہ کی اندھی مچانے کے مقصد کو مقدم رکھیں .

9 . جس رات شادی میں جانا ہو اس دن بہتر ہے لنچ نہ ہی کریں

0 comments :

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...