جب زرداری کو نواز شریف اپنے کندھوں پر سوار کر کے کرسی صدارت تک لے کر جا رہا تھا تو اس وقت عمران خان اکیلا کھڑا احتجاج کر رہا تھا . آج وہی نواز شریف عمران خان کو زرداری کی بی ٹیم کہتا ہے، جب یہ زرداری کو صدر بنا رہا تھا ، اس کو اس وقت نہیں پتہ تھا کہ زرداری چور اور ڈاکو ہے ؟ آج ہمارا جو حال ہے وہ اس بے وقوف لیڈر کی وجہ سے ہے .. کہتے ہیں بے وقوف دوست سے عقل مند دشمن بہتر ہے . اگر نواز شریف کہتا ہے کہ یہ عوام کا دوست ہے تو اس نادان کی دوستی سے عقل مند دشمن بہت
Monday, 11 March 2013
Imran Khan Protest against Zardari's Nomination as President
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments :
Post a Comment