...1 . ہمیشہ کھانے کی قریب والی ٹیبل پر بیٹھیں .2 . كھانا کھلنے سے 5 منٹ پہلے ویٹرز اپنی پوزیشن سنبھال لیتے ہیں ، بس اب آپ چوکنے ہو جائیں بلکہ پانی بھرنے کے بہانے اٹھ کھڑے ہوں.3 . ہمیشہ کام بانٹ لیں کسی دوست کو سالن لوٹنے پر لگا دیں ، کسی کو بریانی پر لگا دیں ، بچے کو کولڈ ڈرنکس پر لگا دیں .4 . پہلی دفعہ ایسا سمجھ کر پلیٹ میں كھانا بھریں کے جیسے اس کے بعد کبھی نہیں ملے گا اور دوسری بار ایسے بھریں کے پہلے کبھی ملا ہی نہ تھا .5 . ہمیشہ پہلے مہنگے مال پر ہاتھ ماریں جیسے کے فش فرائی وغیرہ .6 . خالی بوتلیں میز کے نیچے پھینکتے رہیں .7 . ٹیبل پر...